Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں اقبال کی شاعری، اقبال کی شاعری پر فارسی شعرا کا اثر، اقبال کی صوفیانہ شاعری، اقبال اور اسلامیات، جیسے اہم موضوعات کو شامل کیا گیا ہے۔ ہر صفحے پر حاشیہ میں کچھ نہ کچھ توضیح ملتی ہے۔ آخر میں نظموں کے کچھ نمونے پیش کیے گئے ہیں جن میں اسلام اور مسلمان، مکتب ہندی، آزادی نسواں اور پیرس کی مسجد جیسے عنوانات پر اشعار کے نمونے پیش کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے