Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सय्यद रियासत अली नदवी

प्रकाशक : मतबा मआरिफ़, आज़मगढ़

प्रकाशन वर्ष : 1938

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : धर्म-शास्त्र, एजुकेशन / शिक्षण

उप श्रेणियां : इस्लामियात

पृष्ठ : 166

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

इस्लामी निज़ाम-ए-तालीम
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ایشیا ، افریقہ اور یوروپ کے اکثر حصوں میں جب مسلمانوں کی حکومت تھی اور اسلامی طرز تعلیم کی دھوم تھی تو اس عہد میں فن تعلیم پر کئی کتابیں لکھی گئی تھیں جس کے اثر ات ماضی تک بہت ہی واضح نظر آرہے تھے ۔ اب اسلامی طریقۂ تعلیم پر کتابیں بہت ہی کم ملتی ہیں ۔علامہ شبلی کے مختلف مقالات سے اس پر معلومات مترشح ہوتی ہیں ۔قدیم زمانے میں سے چند ہی ایسے کبار علم ہیں جن کے تعلیمی نظریات ہم تک پہنچے ہیں. ان میں سے ابوحنیفہ ، امام بخاری ، حافظ ابن عبدالبر ، امام غزالی ، محمد بن ابوزید اور علامہ ابن خلدو ن ہیں ۔ لیکن سب سے زیادہ متداول کتاب تعلیم المتعلم ہے جو برہان الدین زرنوجی کی کتاب ہے ۔ یہ کتاب دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے ۔ زیر تبصر ہ کتاب مذکورہ بالا کتاب سے مستفادہے ۔اس کتا ب میں اسلام کا تعلیمی نصب العین ، اخلاق و سیرت کی ترتیب ، اسلامی نظام تعلیم کے تین دو ر ، نظام مدارس و دارالاقامہ ، اساتذہ کے فرائض، حلقہ درس، طریقۂ تعلیم و نصاب درس اور طرز تعلیم و نصاب درس کی چند خامیاں اور ان کی اصلاح کی کوششیں جیسے موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے ۔ اسلامی طریقہ تعلیم کا مکمل تعلق روحانیت اور پاکیزگی پر قائم ہے جس میں مادہ پر ستی دور دور تک نظر نہیں آتی ہے اس لیے اس میں ظاہری علمی ارتقاء سے لیکر باطنی روحانی ارتقاء کی پوری تدریب نظرآتی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए