aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نیلما ناہید درانی

ناشر : آغا امیر حسین

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 123

معاون : جامعہ ہمدردہلی

جب تک آنکھیں زندہ ہیں

مصنف: تعارف

نام نیلما ناہید درانی افسانوں  کے علاوہ سفر نامے بھی لکھے ہیں۔  صحافت۔ فارسی اور پنجابی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ محکمہ پولیس کے امتحانات میں کامیابی کے بعد پولیس انسپیکٹر کی ملازمت کے ساتھ ٹی وی پر اناونسر کا کام بھی کرتی رہی ہیں ۔کئ اعزازات سے نوازی گئ ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ شاعری: ’جب تک آنکھیں زندہ ہیں‘۔  'جب نہرکنارے شام ڈھلی۔ ’تمہارا شہر کیسا ہے‘ ’واپسی کا سفر‘ ’قطرہ قطرہ عشق‘۔ ’جنگل جھیل اور میں‘ ’۔نیلما کی غزلیں‘  اور ’اداس لوگوں سے پیار کرنا‘۔  افسانوی مجموعے  ’ٹھنڈی عورت‘ اور ’بلجیم میں بیس دن‘۔  سفر نامہ: ’چاند چاندنی اور چندی گڑھ‘۔ 

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے