aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : एस के मजूमदार

संपादक : सोबिया ताहिर

प्रकाशक : सारंग पब्लिकेशंस, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1996

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : अनुवाद

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 400

सहयोगी : ज़हरा क़ादिरी

जिन्नाह और गाँधी

पुस्तक: परिचय

گاندھی اور جناح تحریک آزادی کے دو ایسے کردار ہیں جنہیں نظر انداز کر کے شاید ہی اس تحریک کے کسی پہلو کو سمجھا جا سکے۔ اس کتاب کے فاضل مصنف ایس۔ کے۔ مجمدار جو کہ پٹنہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ تھے، گاندھی اور جناح کو ایک نئے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کا بنیادی تھیسس یہ ہے کہ دونوں شخصیات کا جائزہ لیتے ہند و پاک کے مؤرخین کہیں نہ کہیں عدم توازن کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایک کو ایک ملک میں دیوتا جیسی حیثیت حاصل ہو گئی تو دوسرے کو دوسرے ملک میں اور یوں دونوں کو ایک صحیح، حق بجانب اور متوازن تناظر میں دیکھنے کی کوشش شاید ہی کی گئی ہو۔ گاندھی، جناح اور تقسیم جیسے خونیں واقعے کو سمجھنے میں یہ کتاب کسی سنگ میل سے کم نہیں۔ جدید ہند کی تاریخ کی فہم و تفہیم میں یہ کتاب ایک گرانقدر اضافہ ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए