Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

محی الدین نواب کے ناول اردو ادب کےشاہکار ہیں ، جو اپنى گوناگوں خصوصیات کی وجہ سے اردو ادب میں بہت بلند مقام ومرتبہ رکھتے ہیں ، اور زبان کی مہارت، مضمون میں صداقت، اور با مقصدر تحریر ان کا خاصہ ہے، تعمیرى پہلو ان کی تحریر میں غالب ہے، اور ان کی تشبیہات اوراستعارے، نیز حقائق زندگی کے مختلف پہلؤوں پر کیے گئے ان کے تبصرے ان کے ناولوں کو ممتاز ترین اوردیگر ناول نگاروں سے انھیں بالکل الگ کردیتے ہیں۔ زیر نظر "کچرہ گھر" ان کے ایسے ہی ناولوں میں سے ایک ناول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے