Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مریم غزالہ

ناشر : مریم غزالہ

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 95

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

کانچ کی چادر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

مریم غزالہ کی مادری زبان گجراتی ہے لیکن اردو سے ان کا شغف زمانہ طالب علمی سے رہا تھا۔ اپنے شوہر کے ساتھ چند برسوں حیدرآباد کے قیام کے دوران ان  کا شاعرانہ ذوق نکھر کر آیا۔ قیام حیدرآباد کے زمانے میں انھوں نے علی احمد جلیلی جیسے کہنہ مشق شاعر سے اپنے کلام پر اصلاح لی۔ انھوں نے انگریزی اور نفسیات میں ایم اے اور بی ایڈ کیا تھا۔ اور رادھن پور کے ایک اسکول میں معلمہ تھیں۔
مریم غزالہ کا پہلا مجمرعہ کلام ’’کانچ کی چادر‘‘ جس میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں  1993میں شائع ہوا۔ ان کی غزلیں مختلف ادبی رسائل میں  بھی شائع ہوتی رہی ہیں-

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے