aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mirza Saghir Ahmad

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Taraqqi Urdu Board, New Delhi

Year of Publication : 1979

Language : Urdu

Categories : Economics, Text Books

Pages : 240

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

karobaari tanzeem

About The Book

زیر نظر کتاب "کاروباری تنظیم " مرزا صغیر احمد کی تصنیف ہے، جو آندھرا پردیش کے انٹرنیٹ میڈیٹ کے طلبہ کے لئے تحریر کی گئی ہے، حالانکہ علوم تجارت و معیشت سے وابستگی رکھنے والا ہر شخص اس کتاب سے بآسانی استفادہ کرتا ہے۔ کتاب میں کاروبار کے مفہوم اور اس کی قسموں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، خانگی کاروبار، عوامی کاروبار، امداد باہم کاروبار وغیرہ کا تعارف کرایا گیا ہے، اور ان سے متعلق اہم معلومات درج کی گئی ہیں، جو کاروبار کی عملی شکلوں کو عیاں کرتی ہیں، کاروبار کو منظم کرنے کے طریقوں کو واضح انداز میں سمجھایا گیا ہے، کمپنی چلانے کے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے، کمپنی کے عہدے داروں کی ذمہ داریوں کو واضح کیا گیا ہے، دفتری کاموں کی ادائیگی کے طریقوں سے واقف کرایا گیا ہے، مثل بندی کے اصول و ضوابط بیان کئے گئے ہیں، دفتری مشینوں سے متعارف کرایا گیا ہے، چھوٹی تجارتوں اور ان کو کامیابی سے چلانے کے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کاروباری علوم سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتی ہے، اور کاروباری اصطلاحات کو بخوبی واضح کرتی ہے۔

.....Read more

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now