Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبال کے خطبات ان کی مفکرانہ بصیر ت کی علامت ہے۔ موقع بموقع بہت سارے خطبات سامنے آئے، لیکن زیر نظر کتاب میں صرف تین خطبہ صدارت کو جمع کیا گیا ہے ، پہلا خطبہ 1930کا جو الہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس میں دیا گیا تھا ۔ دوسرا خطبہ لاہورکااورتیسرا علی گڑھ کا ہے ۔ ان تینوں کے مطالعہ سے علامہ کی اسلامی اورسیاسی بصیرت کا پتہ چلتا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے