Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : منشی ہرسکھ رائے

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر۔047

ناشر : مطبع کوہ نور، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1854

زبان : Urdu

موضوعات : رسالے

ذیلی زمرہ جات : کوہ نور،لاہور

صفحات : 16

معاون : ریختہ

کوہ نور، لاہور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

کوہ نور برطانوی ہندوستان کا اردو زبان کا سرکاری سرپرستی میں نکلنے والا ایک ہفت روزہ اخبار تھا جسے 14 مئی 1850ء میں منشی ہرسکھ رائے نے لاہور سے جاری کیا تھا۔ یہ اردو زبان کا پہلا اخبار ہے جو پنجاب سے جاری کیا گیا۔ برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کی صحافت میں اس اردو کے اس اخبار کا اہم مقام ہے جس سے پنجاب پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت اور سکھ سلطنت کے بعد کے وقائع ملتے ہیں۔ یہ اخبار کم وبیش 54 سال تک جاری رہا اور 1904ء میں بند ہوگیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے