aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : दानियाल तरीर

संपादक : लियाक़त जाफ़री, उमर फ़रहत

प्रकाशक : एजुकेशनल पब्लिशिंग हाउस, दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2018

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : काव्य संग्रह

पृष्ठ : 64

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-93-87829-02-2

सहयोगी : सालिम वानी

layaniyat ka inkar

पुस्तक: परिचय

دانی کے نام سے پکارے جانے والے ادیب کا اصل نام مسعود دانیال تھا جبکہ طریر تخلص رکھتے تھے۔ دانیال طریر نے نظم اور غزل دونوں صنف میں اپنے آپ کو منوایا ہے۔ اس کے علاوہ تنقید پر بھی ان کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں ۔ دانیال طریر نے اپنے اسلوب میں روایات سے ہٹ کر نئی علامات کو ایک نفسیاتی کُل کی صورت میں اشعار کی زینت بنا کر لا شعور کی حرکت و حرارت کو متشکل کرنے کے جو تجربے کیے، وہ ان کی انفرادیت کی دلیل ہیں۔ وہ اسطور کی فضا میں جس انوکھے انداز میں اپنے جذبات واحسات اور تخیل کی جولانیاں دکھاتا ہے، اُسے قدیم روایات اور جدید ترین تصورات کے مابین سنگم کی ایک صورت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ انھوں نے دکھی انسانیت کے ساتھ درد کا ایک ایسا رشتہ استوار کر رکھا تھا جسے وہ علاجِ گردشِ لیل و نہار کے لیے نا گزیر سمجھتے تھے۔ ان کی نظمیں اور غزلیں خاص نظریہ حیات کی ترسیل کرتی ہیں ، ان کے یہاں فن کی کائینات زندگی کی جمالیاتی کائنات سے منسلک ہے ، زیر نظر کتاب دانیال طریر کا شعری مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں دانیال طریر کی غزلوں کے علاوہ نظمیں بھی شامل ہیں ۔اس مجموعہ کے پہلے حصے میں دانیال کی غزلیات اور نظمیں شامل ہیں ،۔ ان کی نظمیں نسبتاً مختصر ہیں ، اور چھوٹی چھوٹی سطروں کی تراش سے ، پھانک پھانک آپس میں پیوست ہوتی ہوئی آگے بڑھتی ہیں۔ان کی شاعری میں استعارے ، امیج اور سمبل کا زاد راہ لے کر اپنے شعری سفر پر روانہ ہوا ہے ، وہ جدید عالمی شاعری کے معیار کے عین مطابق بھی ہے اور اردو نظمیہ شاعری کے تناظر میں ایک جدا گانہ اور منفرد مقام بھی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए