Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : داغ نیازی

ناشر : داغ نیازی

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 170

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

مدینے کا چاند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

داغ نیازیؔ کانپور کے معتبر شاعر ہی نہیں بلکہ ایک صاحب نسبت بزرگ علامہ حق بنارسی سے وابستگی بھی رکھتے ہیں۔ نیازی کی شاعری اس آتش شوق کی حدت محسوس کراتی ہے جس میں تپ کر قلب مومن کندن بن جاتا ہے۔ ان کی غزل اور نعت میں زبان و بیان کی قدرت اور افکارو خیالات کی ندرت اور احساسات کی لطافت و نزاکت اور قدیم و جدید شاعری کا حسین امتزاج نظر آتا ہے ۔ اس کتاب میں حمد باری، مناجات، نعت رسول اور قرآن و احادیث کے مضامین کو سلک نظم میں اچھوتے اور سلیس انداز میں پرویا گیا ہے۔ مجموعے کا انتساب شاعر نے اپنے مرشد علامہ حق بنارسی کے نام کیا ہے۔ ٹائیٹل پیج پر گنبد خضرا اور مسجد نبوی کے طویل مینارے کے درمیان ہلال کا منظر دل میں ایمانی جذبے کو موجزن کردیتا ہے اور کتاب کے نام کے مطابق یہ منظر بہت موزوں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے