Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

امان الحق بالا پوری بنیادی طور پر بچوں کے معروف شاعر ہیں۔ وہ یکم جولائی 1958 کو مہاراشٹر کے شہر بالا پور میں پیدا ہوئے۔ درس و تدریس سے وابستگی نے انہیں طفلی شاعری سے جوڑ دیا۔ ان کی تخلیقات میں معصوم ذہنوں کی نفسیات اور دلچسپیوں کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔ ان کی تین کتابیں "رنگ ترنگ"، "منورنجن" اور "گل کاریاں" منظر عام پر آ چکی ہیں، جنہیں بالترتیب مہاراشٹر، بہار اور اتر پردیش اردو اکادمیوں کے انعامات سے نوازا جا چکا ہے۔ ان کی دو نظمیں صوبہ کرناٹک اور مہاراشٹر کے نصاب میں شامل کی گئی ہیں، جو ان کے فن کی پذیرائی کا ثبوت ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے