Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : जगदीश चन्द्र विद्धावन

प्रकाशक : जगदीश चन्द्र विद्धावन

मूल : दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1989

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : जीवनी, शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : अफ़साना

पृष्ठ : 516

सहयोगी : गवर्नमेंट उर्दू लाइब्रेरी, पटना

manto nama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اردو فکشن کا ایک بڑا نام منٹو ہے۔جس نے روایت سے ہٹ کر اپنی منفرد پہچان بنائی۔ان کا طرز تحریر پختہ ،رواں اور مستدل ہے۔منٹو نے عام انسانی زاویہ کو پیش کیاہے خواہ لوگوں نے انھیں کتنا ہی سفاک ،کھردرا اور غیر جذباتی سمجھا ہو،لیکن وہ اپنے گردوپیش میں جو ظلم ، استحصال، درد تکلیف، سماجی ناانصافیاں دیکھتے تھے اسی کو بے باکی سے افسانوں کے پیکر میں ڈھالتےتھے۔ منٹو کے داخلی بے چینی ،کرب ،احساس کی تلخی جو منٹو کی کہانیوں میں تیکھے طنز، اور سماجی احتجاج کی شکل میں نمایاں ہے۔ اسی کو جگدیش چندر نے "منٹو نامہ " میں بیان کیا ہے۔ منٹو کے یہاں عشق کا جذبہ دیگر معاصرین سے بہت مختلف رہا ہے۔ان کے یہا ں عشق کا تصور بے حد عارضی اور حقیقت پسندانہ ہے۔ کتاب کے مطالعے سے منٹو کی شخصیت کے بعض ایسے پوشیدہ گوشے منور ہوجاتے ہیں۔جس کو دوسروں نے نظر انداز کیا ہے۔جیسے منٹو کی انانئیت اور خود پسندی۔ یہ کتاب منٹو کی حیات اور تخلیقی کارناموں کی بازیافت ہے۔جس میں کہیں کوئی الجھاؤ ،انتشار اور تکرار نہیں ہے۔مصنف نے کتاب کی آخر میں منٹو کی منتخبہ افسانوں کا تجزیہ بھی پیش کیاہے۔اس کے علاوہ منٹو کے مکاتیب، مرقع نگاری اور زبان کے تخلیقی استعمال پر بھی جگدیش چندر نے اچھے اندا زمیں اظہار خیال کیا ہے۔اس طرح مصنف نے مکمل کوشش کی ہے کہ منٹو نامہ میں منٹو کی شخصیت و فن کا کوئی گوشہ نہ چھوٹے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए