ظفر امام کی یہ کتاب مارکس ازم جیسے انقلابی نظریہ کو سمجھنے کا آسان ذریعہ ہے، ظفر امام صاحب نے اس کتاب میں مارکس ازم سےمتعلق اہم مباحث پر روشنی ڈالی ہے، مارکس ازم کیا ہے؟ تاریخ کا ارتقاء۔اور سماجی تبدیلیاں، طبقے، طبقاتی جد وجہد اور سیاست، سرمایہ دارانہ نظام کے قوانین، عالمی سرمایہ داری،سوشلسٹ نظام اور اس کا مستقبل،فلسفہ مادیت اور جدیدت، مارکسزم میدانِ عمل میں اور مارکسزم اور ہندوستان جیسے اہم عناوین کو عام فہم اور آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے،تاکہ ایک عام قاری بھی مارکسزم کے تمام پہلوؤں کو آسانی سے سمجھ سکیں۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More