aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
معراج العاشقین ایسا ہدایت نامہ ہے جس میں کثرت سے خواجہ صاحب کے ملفوظات اور آپ کے وعظ اور اذکار کے حالات درج ہیں۔ حالانکہ یہ موضوع زیر بحث ہے کہ معراج العاشقین خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کی تصنیف ہے یا نہیں۔ بہرحال اسے اردو نثر کی پہلی نثری کتاب مانا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب کو گوپی چند نارنگ نے اپنے مقدمہ کے ساتھ شائع کیا ہے، اور مقدمہ میں خواجہ بندہ نواز کے حالات زندگی کے علاوہ کتاب کی زبان اور اس کی لسانی خصوصیات پر سیر حاصل بات کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS