Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صادقہ ذکی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : صادقہ ذکی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, سوانح حیات

صفحات : 332

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

محمد مجیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر صادقہ ذکی کی زیر نظر کتاب "ممدہ مجیب حیات اور اردو خدمات" جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈاکٹریٹ کے اولین مقالات میں سے ایک ہے۔جس میں مصنفہ نے نہایت محنت ،دیدہ ریزی اور ایمانداری سے مجیب صاحب کی تصانیف کا مطالعہ کیا اور غیر مطبوعہ مواد کو بھی اکٹھا کیاہے۔کتاب کے پہلے دو ابواب میں مجیب صاحب کی ابتدائی زندگی کی کڑیوں کو ملایا ہے ۔ ان کی ولادت، والدین، خاندان ،ملازمت ،ادبی زندگی وغیرہ کو بیان کیا ہے۔مصنفہ نے مجیب صاحب کے تاریخی ڈراموں ،کہانیوں، انشائیوں اور خاکوں کا بھی تجزیہ کیا ہے۔ان سبھی اصناف کی تصانیف کے تنقیدی جائزے کے لیے کتاب کو مختلف ابواب میں منقسم کیا ہے۔اس کے علاوہ مجیب صاحب کے ایسے تقریبا ڈیڑھ سو مختلف الموضوع مضامین کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی مکمل فہرست بھی مقالے کے آخر میں شامل کردی ہے ۔مصنفہ نے ان کے اسلوب کا بھی تجزیہ کیا ہے اور آخر میں مجیب صاحب کے مکمل ادبی خدمات کا جائزہ لیتے ہوئے بحیثیت ایک صاحب طرز ادیب اور انشا پرداز ادب میں ان کے مقام اور مرتبے کے تعین کی کوشش کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے