aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اختر انصاری اکبرآبادی

ناشر : محکمۂ اطلاعات، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدرآباد, پاکستان

سن اشاعت : 1963

زبان : Urdu

موضوعات : خاکے/ قلمی چہرے

ذیلی زمرہ جات : خاکہ: تاریخ و تنقید

صفحات : 118

معاون : جامعہ ہمدردہلی

مفکر مہران

کتاب: تعارف

پاکستان کے وادیٔ مہران کے رہنے والے شاہ عبدالطیف بھٹانیؒ صوبہ سندھ کے بڑے جید عالم اور مفکر شمار کیے جاتے تھے۔ ان کے افکار نے سندھی ادب کو جہاں ایک نئی آفق سے آشنا کیا وہیں ان کے شعر وادب سے زبان کو بھی نئی وسعت ملی۔ پیش نظر کتاب میں حضرت شاہ صاحب کی شخصیحت اور ان کے کارناموں کے علاوہ ان کے شعر وادب پر کافی کچھ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

اختر انصاری کا نام محمد ایوب انصاری تھا، اختر تخلص اختیار کیا۔ ۵ اگست ۱۹۲۰ کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ملک کے بعد کراچی ہجرت کرگئے۔ ادبی دنیا میں اختر انصاری کی شناخت ان کی شاعری اور ادبی صحافت کے باب میں ان کی مسلسل کوششوں کے ذریعے قائم ہوئی۔ کراچی ہجرت کر جانے کے بعد اختر نے ماہنامہ ’’ نشیمن ‘‘ اور ’’ مشرق ‘‘ کی ادارت کی۔ پھر حیدرآباد (سندھ) میں اپنے قیام کے دوران مشہور ادبی رسالہ ’’ نئی قدریں ‘‘ نکالا۔ اختر انصاری کی شاعری اور نثر میں متعدد کتابیں شائع ہوئیں۔ شعری مجموعے: کیف ورنگ، نالہ پابند نے، جام نو، دل رسوا، لب گفتار۔ نثری کتابیں: نظریات، جمال آگہی، اکبر اس دور میں، فردوس مغلیہ، نگارشات، ادبی رابطے لسانی رشتے، سبد چیں، شاہ عبداللطیف: حیات اور شاعری۔ 

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے