Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شوکت علی فہمی

V4EBook EditionNumber : 042

ناشر : دین دنیا پبلشنگ کمپنی، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 912

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

مکمل تاریخ اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ تاریخ اسلامی عہد کی مکمل تاریخ ہے ۔جس میں آغاز اسلام سے لیکر خلافت راشدہ تک کے مذہبی ، سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے ۔ سب سے پہلے اس عرب کا کچھ حال ہے جسے دورہ جاہلیت کے نام سے جانا جاتا ہے اس کی تاریخ جغرافیہ اور دیگر معروف حوادث اس کے ساتھ ساتھ قریش کے نظام کی تاریخ پر بحث ہے ۔ اس کے بعد نبی اکرم ص کی ولادت سعادت کا تذکرہ ہے پھر بعثت اور دین اسلام کے ظاہر ہونے کی تاریخ بیان کی گئی ہے ۔ پھر ہجرت مدینہ پر گفتگو ہے اس کے بعد غزوات کا ذکر کیا گیا ہے پھر مذہبی انتظامات اور دعوت اسلام کی مفصل تاریخ بیان کی ہے ۔ اس کے بعد حجۃ الوداع ، وفات ، ازواج مطہرات ، اولاد و امجاد کا ذکر ہے ۔ پھر خلافت ابوبکر ، ان کی فتوحات ، نظام خلافت، خلاافت عمر بن خطاب ، فتوحات ، فاروقی کارنامے ، خلافت عثمان بن عفان ، انقلاب اور شہادت عثمان ، علی بن ابی طالب ، حسن بن علی کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اموی دور حکومت اور ان کےسربراہان کا تذکرہ، نیز خلفائے بنی عباس کا دور حکومت، اسپین، مراکش،مصر و شام کی اسلامی حکومتیں، شاہان سلجوق اور سلطنت عثمانیہ اور آخر میں ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد اور ان کی خود مختار اسلامی حکومتوں کا تذکرہ کیا گیاہے۔ الغرض کتاب اپنے موضؤع پر جامع ترین کتاب ہے ۔ تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے والے اس کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ۱۹۵۱ میں شائع ہوا، زیر نظر بیالسواں ایڈیشن ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے