Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد خلیل الرحمن

اشاعت : 005

ناشر : کتابستان، الہ آباد

سن اشاعت : 1931

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ, تاریخ اسلام

صفحات : 348

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

مختصر تاریخ اسلامی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"مختصر تاریخ اسلامی" کو بچوں کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ بالکل آسان زبان، مشکل معنی کی تشریح، اسباق وار پیش کش، پھر اسباق کا خلاصہ وغیرہ۔ یہ وہ چیزیں ہیں جس نے بچوں کے لئے تاریخ جیسے خشک موضوع کو بہت پرکش بنا دیا ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں پیغمبر محمد صلعم کی حیات طیبہ، دوسرے حصے میں خلافت راشدہ، تیسرے حصے میں خلافت بنو امیہ اور چوتھے حصے میں خلافت بنو عباس کا ذکر ہے۔ زیر نطر نسخے میں تین حصوں کو ایک ہی ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے