Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : خلیق انجم

اشاعت : 001

ناشر : خلیق انجم

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1993

زبان : اردو

موضوعات : ترجمہ

صفحات : 246

مترجم : خلیق انجم

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

مرقع دہلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کا اصل متن فارسی میں ہے جس کی ترتیب و اردو ترجمہ کا کام اردو زبان کے ممتاز ادیب اور محقق خلیق انجم نے کیا ہے ۔اس کتاب میں اٹھارھویں صدی عیسوی کی دلی کی سماجی ، سیاسی ، ادبی ، خانقاہی اور تہذیبی زندگی کی معلومات فراہم کی گئی ہے ۔ یہ مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر چھپ چکی ہے ۔اس نئے ایڈیشن کے مقدمے میں اٹھارھویں صدی عیسوی کے سیاسی ، سماجی اور تہذیبی حالات کا بھرپور جائزہ یش کیا گیا ہے اور مصنف کے سوانح اوراس کتاب کے چار مخطوطوں جن میں سے تین ہندوستان میں اور ایک لندن میں موجود ہیں، کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں اور یہ بتایا گیا ہے کہ ان مخطوطوں کے متون میں کیا اختلافات ہیں۔ کتاب کی ترتیب میں پہلے فارسی متن کو لیا گیا ہے اور پھر ان سب کا ترجمہ ایک ساتھ دیا گیا ہے۔ اس طرح کوئی صرف اردو کو ہی پڑھنا چاہے تو اسے فارسی متن کی قرائت کی چنداں ضرورت باقی نہ رہے گی۔ آخر میں ان افراد اور مقامات پر حواشی لکھے گئے ہیں جن کا ذکر متن میں ہوا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے