Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد الواحد

ناشر : اشرف پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات, مضامین

صفحات : 279

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

نقش اقبال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اسلوب احمد انصاری اردو و انگریزی علم انتقادات میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو ایک منفرد اور گہری فلسفیانہ بصیرت سے روشناس کرواتی ہیں خواہ وہ غالب سے متعلق ہوں یا اقبال سے۔ اقبال ان کے محبوب موضوعات کا جزو رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس میں انہوں نے اقبال کو جس زاویے سے دیکھنے اور پرکھنے کی کوشش کی ہے اس میں اقبال کی معنویت ہمارے عہد میں، مطالعہ اقبال کے چند پہلو، اقبال کا نظریہ وجدان، اقبال کے ہاں تصورات کی شاعری، اقبال کا تصور فقر، اقبال کی شاعری میں ڈرامائی عناصر، مسجد قرطبہ، ذوق و شوق، جاوید نامہ کا ایک پہلو، غالب اور اقبال اور کلام اقبال میں سیاسی شعور کی جھلکیاں جیسے اہم اور وقیع موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے