Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : پرکاش پنڈت

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 130

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

پاکستان کی اردو شاعری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پرکاش پنڈت اردو کے مشہور ادیب ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں " میراث، کھڑکی اور اخبار کا دفتر " بہت مشہور ہو ئیں ۔ زیر نظر مجموعہ میں پاکستان کے تمام مشہورو معروف شاعروں کی منتخب غزلوں، نظموں، قطعوں، رباعیوں ، گیتوں ، دوہوں اور رنگا رنگ شعروں کا تروتازہ گلدستہ پیش کیا گیا ہے۔ اس گلدستے سے یہ جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان جو کبھی ہندوستان کا ہی حصہ تھا، تقسیم کے بعد وہاں کے شعراء اسلامی ادب کے سیاسی نعرے سے کس حد تک متاثر ہوئے ہیں اور اس اسلامی ادب کی شکل و صورت کیا ہے۔ کتاب پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ چند تقسیمی نظموں کے علاوہ اسلامی ادب کے زمرے میں آنے والی کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئے گی جو شعروادب کو تقسیمی یا اسلامی نعرے سے متاثر کرتی ہو۔ اس سے یہ خلاصہ ہوتا ہےکہ ادب کا رشتہ تقسیم اور نعروں سے نہیں ٹوٹتا۔ وہاں کے شعراء کے خیالات میں ہندوستانی روایات اور دیو مالا کا عکس صاف جھلک رہا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے