Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پروین شاکر کے خطوط نظیر صدیقی کے نام

ایڈیٹر : جاوید وارثی

اشاعت : 001

ناشر : بساط ادب، پاکستان

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : خطوط, تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مضامین/ انشائیہ, تاریخ و تنقید, مرتب

صفحات : 96

معاون : مظہر امام

پروین شاکر کے خطوط نظیر صدیقی کے نام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پروین شاکر اپنے جمال و کمال کی بنا پر ادبی افق پر شہاب ثاقب کی طرح ابھریں ، جن کی تابندگی آج تک قائم ہے۔زیر نظر ان کے خطوط کا مجموعہ ہے جو انھوں نے نظیرصدیقی صاحب کو لکھے تھے۔جس میں تقریبا 23 خط موجود ہیں۔جو پروین شاکر صاحبہ کی ذاتی زندگی ، شخصیت و کردار کے چند پہلوؤں کو روشن کرتے ہیں۔ان خطوط میں اکثر جواب دیر سے دینے کے ذکرکے ساتھ دیری کی وجہ، کتابوں کی موصول ہونے، اس دور میں اہم ادبی شخصیتوں کے ساتھ چھوڑجانے پر غم کا اظہار بھی موجود ہے۔ان خطوط کو محفوظ رکھنے کی غرض سے کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے