aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پطرس بخاری اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔ وہ انگریزی زبان سے اچھی طرح واقف تھے۔ انگریزی ادب پاروں کے اردو تراجم کے سلسلے میں بھی انھوں نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ زیر نظر کتاب "پطرس بخاری (کتابیات) کرنل غلام سرور کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں نامور دانشور پروفیسر پطرس بخاری کی علمی و ادبی خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے، کتاب کے شروع میں پطرس بخاری کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد بالترتیب پطرس بخاری کی تخلیقات کا اشاریہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets