Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : دارا شکوہ

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ملک بکڈپو، دہلی

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : ترجمہ, تصوف

صفحات : 50

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-87944-88-9

مترجم : عادل اسیر دہلوی

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

رسالہ حق نما
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیرنظرکتاب، شاہی مغل خانوادے کے سب سے فاضل اور کئی کتاب کے مصنف کی فارسی کتاب "رسالہ حق نما" کا اردو ترجمہ ہے، یہ ترجمہ عادل اسیر دہلوی صاحب نے کیاہے،رسالہ حق نما میں دارا شکوہ نے تصوف والہیات کے دقیق مسائل سےبحث کی ہے اور ان اذکار و اشغال کی توضیح کی ہےجن پر عمل کر نے سے حق تک رسائی آسان ہوجاتی ہے،اس رسالےکو چھ فصلوں میں تقسیم کیا گیاہے،یہ تقسیم کچھ اس طرح ہے، پہلی فصل میں عالم ناسوت،دوسری میں عالم ملکوت،تیسری میں عالم جبروت،چوتھی میں عالم لاہوت،پانچویں فصل میں ہویت اور چھٹی فصل میں وحدت کےبارےمیں وضاحت کی ہے، مندرجہ بالا فصلوں کےعناوین سے اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔ دارا شکوہ صوفی منش تھے، وہ شہزادے سے زیادہ عالم ، عوامی تخیل میں مغلوں کا ایک خاص مقام ہے۔ مغل کنبہ میں دارا شکوہ ایک انوکھی اور حیرت انگیز شخصیت کے مالک تھے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے