aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب آر ایس ایس پر ایک معروضی مطالعہ ہے۔ اس میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) جیسی قدیم اور وسیع و عریض تنظیم کے تمام ضروری پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے اور اسے ایک متوازن اور غیر جانبدارانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔