लेखक : आबिदुल्लाह ग़ाज़ी

प्रकाशक : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

प्रकाशन वर्ष : 2010

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : लेख एवं परिचय

उप श्रेणियां : लेख

पृष्ठ : 158

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-7160-153-7

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

सरीर-ए-ख़ामा

पुस्तक: परिचय

یہ کتاب عالمی تجربات و مشاہدات اور نئی فکرو نئے تجزیئے پر مشتمل ہے۔ اس کے مضامین قوموں کے عروج و زوال اور فکرو عمل کی اہمیت اجاگر کرتے ہیں ۔ پوری کتاب میں مخاطب انسان بالخصوص امت مسلمہ کو بنایا گیا ہے اور انہیں جمود و تعطلی کے حصار سے باہر آنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ یہ مضامین جس قدر اصلاحی ہیں اسی قدر ادبی بھی ہیں ،ان کو پڑھ کر ارادوں میں اولو العزمی پیدا ہوتی ہے اور طبیعت میں شگفتگی آتی ہے۔ اس کتاب کا ایک خاص پیغام ہے جو اس کے مختلف مضامین سے مترشح ہوتا ہے ، وہ ہے نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنا ، جدید علوم سے بہرہ ور ہونا ، ورنہ آنے والی نسلیں ملک و قوم پر بوجھ بن کر رہ جائیں گی ۔ اس کتاب میں قدیم و جدید اور مشرق و مغرب دونوں کے رنگ جھلکتے ہیں ۔اس میں ہندوستانی مسلمانوں کو خاص طور پر بیدار کرنے اور جدید دور کو دعوت مبارزت دینے کی صدا لگائی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
बोलिए