سید احمد چشتی کی شاعری مین متصوفانہ رنگ بہت گہرا ہے ان کے یہاں تصوف کے مسائل شعر کا حسن بڑھاتے ہیں اور خدا و رسول اور آل بیت سے ان کی محبت نیز صوفیہ سے ان کی عقیدت ان کے کلام کا خاصہ ہے۔ یہ ان کی شاعری کا انتخاب ہے ۔
यदि आप अन्य पाठकों की पसंद में रुचि रखते हैं, तो रेख़्ता पाठकों की पसंदीदा उर्दू पुस्तकों की इस सूची को देखें।
पूरा देखिए