Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اردو ادب میں شمس الرحمن فاروقی کا شمار جدید تنقید نگاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اسلوبیات، لسانیات، صوتیات، غرض ہر اس نظریے کو پیش نظر رکھا ہے جس سے ادب کی تفہیم میں مدد مل سکتی ہے۔ مغربی ادب پر ان کی گہری نظر ہے۔ انہوں نے شعر و ادب کے مسائل پر آزادانہ غور کیا ہے۔ جدیدیت کے نظریے کو اردو ادب سے متعارف کروایا ۔ اس کے علاوہ وہ شاعر بھی ہیں، افسانہ نگار بھی ہیں اور ناول نگار بھی۔ زیر تبصرہ کتاب سوار اور دوسرے افسانے شمس الرحمن فاروقی کا افسانوی مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل پانچ افسانے شامل ہیں اور شروعات میں ان کا لکھا ہوا دیباچہ بھی ہے۔ جس میں انہوں نے اپنے افسانوی ذوق کی وضاحت کرتے ہوئے ان افسانوں کے حوالے سے چند سطریں پیش کی ہیں۔ پہلا افسانہ غالب کے حوالے سے لکھا گیا ہے جبکہ دوسرا افسانہ سوار ہے جس میں انہوں نے دہلی کو مرکزی درجہ دیا ہے مگر اس افسانہ میں میر کا ذکر بھی ہے۔افسانہ لاہور کا ایک واقعہ میں انہوں نے ایک واقعہ کو افسانے کی شکل دی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए