مصنف : طالب باغپتی

ایڈیٹر : شمس العابدین قریشی

ناشر : امان طالب

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

صفحات : 185

معاون : سمن مشرا

شاخ نبات

مصنف: تعارف

27؍نومبر 1903ء کو باغپت ضلع (میرٹھ) بھارت میں پیدا ہوئے۔ میرٹھ کالج سے ایف۔اے کی تعلیم حاصل کیں اور تقریباً 1936ء سے شاعری کا آغاز کیا۔
جگرؔ مراد آبادی و ندرتؔ میرٹھی سے اپنے کلام کی اصلاح لیں، عشق کے سوز گداز میں ڈوبی غزلیں اور نظمیں کہیں ہیں ۔
26؍جولائی 1984ء کو طالبؔ باغپتی انتقال کر گئے ۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے