Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ज़ाहिदा ज़ैदी

प्रकाशक : आबशार पब्लिशर्स, अलीगढ़

मूल : अलीगढ़, भारत

प्रकाशन वर्ष : 2008

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : कविता, काव्य संग्रह

पृष्ठ : 169

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

शाम-ए-तंहाई
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زاہدہ زیدی اردو ادب کی تاریخ میں خواتین تخلیق کار کی حیثیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ کہنے کو تو ان کی تخلیقات کا اصل حوالہ ان کے ڈرامے ہیں لیکن انہوں نے صنف شاعری کو بڑی سنجیدگی سے نبھایا ہے۔ ان کے ڈراموں پر تو تحقیق ہوئی اور ناقدین نے بھی اس پر بھرپور توجہ دی ہےلیکن ان کی شاعری کو وہ اتنی سنجیدگی سے نہیں پڑھا گیا جتنے کا وہ تقاضا کرتی ہے اور اس بات کا انہیں ملال بھی ہے اور شکوہ بھی۔ زیر نظر کتا ب ان کا پانچواں شعری مجموعہ ہے اور اپنی شعری تخلیقات کے حوالےسے انہوں نے جن مسائل کو منکشف کیا ہے اس میں گہرائی و گیرائی، ماورائیت اور تخلیقی عمل کی نوعیت ایک تکراری موضوع رہا ہے۔ اس کتاب میں ان کی نظمیں، غزلیں، سانحہٴ گجرات، سانحہٴ عراق، یاد رفتگاں اور بازدید شامل ہیں۔ یہ قاری سے سنجیدہ قراٴت کا مطالبہ کرتی ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए