Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shah Waliullah Mohaddis Delhvi

Publisher : Matba Mohmmadi, Lahore

Year of Publication : 1893

Language : Urdu

Categories : Translation

Sub Categories : Sufism / Mystic

Pages : 117

Translator : Maulwi Khurram Ali

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

shifa-ul-aleel
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی معروف کتاب " قول الجمیل فی بیان سواء السبیل" کے اردو ترجمہ کا آپ اس وقت مطالعہ کر رہے ہیں ۔اس مترجَم نسخے کا نام " شفاء العلیل " ہے۔ اس میں گیارہ فصول ہیں اور ہر فصل اہم عملی موضوع پر محیط ہے۔ مجموعی طور پر اس میں بیعت کے مسنون ہونے ، بیعت کی سنیت، منفعت اور شرائط، مرید کی تربیت و تعلیم ، مشائخ قادریہ ، مشائخ چشتیہ اور مشائخ نقشبندیہ کے اشغال ، حقیقت نسبت کی تحصیل ، ،خاندان ولی اللٰہی کے اعمال مجربہ، آداب و شرائط عالم ربانی ، آداب ذکر اور وعظ گوئی اور طریقت مصنف کا بیان ہے۔ مفہوم کی مزید تشریح کے لئے جابجا حواشی لگے ہوئے ہیں۔ کسی کسی صفحے پر حاشیہ انتہائی گنجلک ہے ، غالباً کثرت الفاظ کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔ صفحات بوسیدہ ہیں مگر الفاظ واضح اور صاف ہیں لہٰذا قاری کو پڑھنے میں کسی طرح کی دشواری نہیں ہوتی ہے۔ ہر فصل میں بحث کے دوران موضوع بحث کے تبدیل ہونے پر صفحہ کی ایک جانب جلی حرفوں میں اس بحث کو لکھ دیا گیا ہے۔ اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ بحث کس عنوان پر چل رہی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now