Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حسن عابد

اشاعت : طبع اول

ناشر : کارواں پبلی کیشنز، کراچی

سن اشاعت : 1980

زبان : اردو

صفحات : 166

سوچ نگر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حسن عابد کا مجموعہ کلام، جسے راحت سعید نے مرتب کیا ہے اور کارواں پبلی کیشنز، کراچی نے ۱۹۸۰ میں شائع کیا۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

حسن عابد 17 مئی، 1935ء کو سیتاپور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نا م سید حسن عابد زیدی تھا۔ تقسیم ہند کے کچھ عرصے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے جہاں انھوں نے تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کی۔ 1989ء میں انھوں نے واحد بشیر اور فقیر محمد لاشاری کے ساتھ مل کر اردو کا مشہور علمی و ادبی کتابی سلسلہ ارتقا شروع کیا جو اردو کی ترقی پسند تحریک کا نمائندہ تھا۔ ان کے شعری مجموں میں سوچ نگر، رنگ لایا ہے جنوں، آشنائیاں ،اِنام اور اِک دِیا جلانا ہے کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی شعری کلیات روز و شب کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔
تصانیف
سوچ نگر( شاعری)
رنگ لایا ہے جنوں (شاعری)
آشنائیاں (شاعری)
روز و شب (کلیات)
آنام ( شاعری)
اِک  دِیا جلانا ہے (شاعری)

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے