Author : Mohammad Wilayatullah

Publisher : Mohammad Wilayatullah

Year of Publication : 1941

Language : Urdu

Categories : Poetry

Sub Categories : Majmua

Pages : 320

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

soz-o-gudaz

About The Book

زیر تبصرہ کتاب "سوز و گداز" حافظ محمد ولایت اللہ کا شعری مجموعہ ہے، مجموعہ کے شروع میں چند قصائد شامل ہیں، جن میں نواب شاہ جہاں بیگم بھوپال، شبلی نعمانی، نواب حامد علی، نظام حیدر آباد وغیرہ شخصیات شامل ہیں، قصیدوں میں ان شخصیات کے مقام و مرتبہ کا اظہار کیا گیا ہے، اسی لحاظ سے القاب و آداب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ غزلیں بھی خوب ہیں، جن میں صیاد و گلچیں کا دلکش تذکرہ ہے، محبت کی قدردانی نا ہونے کا شکوہ ہے، غم عشق کو دلچسپ پیرایہ عطا کیا گیا ہے، اسے مونس تنہائی قرار دیا گیا ہے، غم زندگی کا نقشہ کھینچا گیا ہے، تہذیبی قدروں کے زوال کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس کے بعد نظمیں ہیں جن میں مسلمانوں کی اخلاقی اور تہذیبی صورت حال پر ماتم کیا گیا ہے، انہیں اس صورت سے نکلنے کی تلقین کی گئی ہے، ان کے حوصلے مہمیز کئے گئے ہیں، ہندو مسلم تعلقات پر بھی اظہار خیال کیا گیا ہے، مزاحیہ اور سیاسی نظمیں بھی مجموعہ میں شامل ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
Speak Now