aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ابن کنول

ناشر : کتابی دنیا، دہلی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, تحقیق کے طریقہ کار

صفحات : 313

معاون : ابن کنول

تحقیق و تدوین

کتاب: تعارف

پروفیسر ابن ِ کنول کی مرتبہ کتاب"تحقیق و تدوین"میں ان مقالات کو یکجا کیا گیا ہے،جو مقالات دہلی یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں "بیسویں صدی میں اردو تحقیق" کے عنوان سے ایک سیمنار منعقد ہوا تھا، اس سیمنار میں تحقیق و تدوین سے متعلق جو مقالات پڑھے گئے تھے ،ان مقالات کو ابن کنول نے یکجاکرکےکتابی شکل میں پیش کردیا،اس کتا ب کو ترتیب دینا کا اصل مقصد ریسرچ اسکالر کو تحقیق کے اصول سے واقفیت حاصل ہو اور وہ اپنے تحقیقی کام کو اچھے انداز سے انجام دے سکیں ،چنانچہ اس کتاب کے شروع میں مبادیات تحقیق ، اصول تحقیق، ادبی تحقیق، فارسی میں تحقیق کی روایت،اردو ڈرامہ کی ابتدائی تحقیق، تحقیق میں تنقید کی اہمیت،دکنی ادب کے محققین کی خدمات، آزادی سے قبل اردو تحقیق اور اردو کے چند اہم محققین کے حوالے سے بھی بحث کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے