For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
یہ کتاب کربلا کے واقعے پر مبنی ہے، جو تاریخ انسانی کا ایک فقید المثال واقعہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی قربانی اور صبر و استقامت کی داستان کو بیان کرتی ہے۔