مصنف : اعجازالحق قدوسی

ناشر : خالد اقبال یاسر

سن اشاعت : 2004

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 598

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ

تاریخ سندھ

کتاب: تعارف

سند کی تاریخ اس لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے کہ ہندوستان کی سر زمین میں مسلمانوں کا پہلا قافلہ سندھ ہی میں اترا تھا اور یہیں سے ان کی پہلی حکومت قائم ہوئی تھی۔ایک عرصے تک ان کی حکومت قائم رہی۔اب بھی ان کے آثار سندھ میں نمایاں ہیں۔اس اعتبار سے یہ کتاب اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں "تاریخ سندھ " کا محققانہ اور مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں سندھ کا جغرافیہ ،مسلمانوں کے حملہ سے بیشتر ،مختصر حالات،اسلامی فتوحات کی تفصیل، خلافت راشدہ کے زمانہ سے لے کر آٹھویں صدی ہجری تک سندھ جن حکومتوں کے ماتحت رہا ،دور عباسیوں سےآزادی تک تمام حکومتوں کی تاریخ اور ان کا نظام حکومت،علمی ،ادبی، تمدنی و تہذیبی کارناموں وغیرہ کی مکمل تفصیلات میں شامل ہیں۔یہ ایک مستند تاریخی کتاب ہے۔اس کے علاوہ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اس سے پہلے انگریزوں نے جو اسلامی ہند کی تاریخیں لکھیں وہ بہت کم سیاسی اغراض سے پاک تھیں۔جبکہ یہ کتاب اسلامی حکومتوں کی سچی اور مستند تاریخ ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

قارئین کی پسند

اگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے