Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد باقر شمس

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب

ذیلی زمرہ جات : تاریخ, زبان

صفحات : 158

معاون : ریختہ

تاریخ زبان اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو زبان کی ابتدا و ارتقا سے متعلق مختلف تحقیقات منظر عام پر آئیں۔کسی کے نزدیک اردوبھاشا سے نکلی ہے تو کسی کے نزدیک کھڑی بولی اور کسی نے اس پر پنجابی کے اثرات بتائے ،کسی کے لیے فارسی ،عربی اور مقامی بولیوں کے اخلاط اس کی ابتدا کا سبب بنا۔زیر نظر کتاب "تاریخ زبان اردو" میں مصنف شمس صاحب نے اردو کی ابتدا و ارتقا کاجائزہ لسانی حوالے سے لیاہے۔جس میں مصنف نے غور وخوض کے بعد یہ نتیجہ پیش کیا ہے کہ "ماہر لسانیات کا یہ خیال ہے کہ اردو ادب بھرنش سے نکلی ہے جو شمالی ہند کے پورے علاقہ کی زبان تھی مگر وہ شورسینی پراکرت ہی کی کچھ متغیر شکل تھی جس میں سورسینی پراکرت کے تمام بنیاد ی الفاظ موجود ہیں۔اردو کی اصل کو سورسینی پراکرت ہی سمجھنا زیادہ صحیح ہے۔"اس نتیجہ کے لیے مصنف نے اردو زبان پر مختلف مقامی بولیوں کے لسانی اثرات کی کئی مثالیں پیش کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے