Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رونق نعیم

ناشر : شب خون کتاب گھر، الہ آباد

مقام اشاعت : الہٰ آباد, انڈیا

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 135

معاون : بزم صدف انٹرنیشنل

اداس جنگل میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ترقی پسند تحریک سے وابستہ امتیازی اہمیت کے حامل شاعروں میں سے ہیں۔ انہوں نے نہ صرف ترقی پسند نظریات کو عام کرنے والی شاعری کی بلکہ تحریک کے ایک سرگرم کارکن کی حیثیت سے عوام کے درمیان کام بھی کیا۔ 
رونق نعمیم کی پیدائش 1933 کو سیوڑی مغربی بنگال میں ہوئی۔ رونق کے والد بنگلہ زبان میں شاعری کرتے تھے۔ چچا محمد اکرام اشرفی اور خالو عباس علی خاں اردو کے شاعر تھے۔ رونق نے ابتدا میں اپنے خالو سے ہی کلام پر اصلاح لی۔ رونق نے جس وقت شاعری شروع کی ترقی پسند تحریک اپنے عروج پر تھی لہذا انہوں نے اس کے نظریات سے متأثر ہوکر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اور ایک جدید معاشرے کے حق میں نظمیں لکھیں۔ ان کی نظمیں اور غزلیں تحریک کے آرگن میگزین ’شاہراہ‘ اور سجاد ظہیر کے ہفتہ وار رسالے ’عوامی دور‘ میں پابندی سے شائع ہوتی تھیں۔ 
رونق نعیم متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے۔ کچھ کے نام یہ ہیں۔ ’دائرہ در دائرہ‘ ’پانی بہتا جائے‘ ’سمندر بولتا ہے‘ ’اداس جنگل‘ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے