aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان و ادب کی تاریخ پر مشتمل یہ کتاب نہایت ہی اہم تاریخ ہے جس میں ابتدائی زمانے سے اورنگزیب کے عہد تک کی اردو ادب کی تاریخ اور شعراء اردو و مصنفین کا حال بیان کیا گیا ہے۔ نیز اردو زبان کے ابتدائی حالات پر مستند بات کی گئی ہے۔ اردو کی یہ ایک قدیم تاریخ ہے جس میں قدیم شعرا اور مصنفین کے درست حالات درج ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS