Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جلال انجم

ناشر : جلال انجم

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : غزل

صفحات : 162

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-80-42-005-1

معاون : ریختہ

اردو غزل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ ڈاکٹر جلال انجم کی کتاب " اردو غزل انیسویں صدی کے تناظر میں " ہے۔ جس میں مکمل ایک صدی کے غزلیہ کلام کا عہد بہ عہد تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس پوری صدی میں غزل کے نشیب و فراز کا جائزہ تین ادوار کے تحت لیا گیا ہے۔پہلے دور ( 1800 سے 1830 ء )میں غالب کے غزلیہ کلام اور اس عہد میں جاری اصلاحی تحریکات ،ایہام گوئی ، زبان کی اصلاحی دور وغیرہ کا جائزہ لیا ہے۔دوسرے دور (1830ء سے 1870 ء) میں عہد غالب کی ادبی تاریخ کا تفصیلی بیان کے ساتھ اردو غزل کے عروج اور عہد زریں کو پیش کیاگیا ہے۔تیسرے دور (1871 سے 1900ء) میں بعد ازغالب کے دور ،تلامذہ غالب اور اردو شاعری پر کلا م غالب کے اثرات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ اس طرح مصنف نے تین ادوار کے تحت اردو غزل گوئی کا تفصیلی او رتاریخی جائزہ تحقیقی و تنقیدی انداز میں لیا ہے۔ اردو شاعری کے مقبول صنف سخن غزل کے موضوعات ، اسلوب اور نشیب و فراز سے واقفیت میں پیش نظر کتاب اہمیت کی حامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے