aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو لرننگ کورس"ہندی میں اردو سیکھنے کی ایک ایسی کتاب ہے جو طلبہ کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ، تجربہ کی روشنی میں لکھی گئی ہے ، مصنف نے نہایت آسان انداز میں حروف کی پہچان ،حروف کی بدلتی شکلیں ، مفرد اور مرکب بنانے کے طریقے کو بیان کیا ہے ، اس کتاب کے ذریعہ طلبہ اور اساتذہ دونوں کو اردو پڑھنے اور لکھنے کا ہنر پید ہوگا ، ساتھ ہی ساتھ اس بات کی صلاحیت پیدا ہوگی کی کن الفاظ کو کس مقام پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کتاب کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں دی گئی فرہنگ ایسے الفاظ پر مشتمل ہے جو الفاظ عام طورپر ہندی زبان کے ساتھ بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS