Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sabiha Anwar

Publisher : Matba Nami Press, Lucknow

Year of Publication : 1982

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism, Women's writings

Sub Categories : Autobiography, Criticism

Pages : 394

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu me khud navisht savaneh hayat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

خودنوشت میں مصنف اپنی ذات کو محور بنا کر اپنے عہد کے سماجی سیاسی اور معاشرتی حالات کو قلمبند کر تا ہے ۔ اس میں مصنف خود ہی مجرم، گواہ اور جج ہوتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ خود نوشت سے قاری دیانت دار ی کی بہت ہی زیادہ توقع کرتا ہے ۔ اگر مصنف کسی حادثہ کو اپنے زاویہ سے دیکھتا ہے اور کسی دوسرے زاویہ کو مکمل طور پر درکنار کر جا تا ہے تو پھر وہ قاری کی عدالت میں ماخوذہوتا ہے ۔ سوانح عمریاں عموماً بڑے لوگوں کی پڑھی جاتی ہیں جن سے ایک طبقہ متاثر ہوتا ہے ، اس میں ان کے شیدائی ان کی بے پناہ جدو جہد یا پھر ان کی زندگی کے ان کہے واقعات سے روشنا س ہوناچاہتے ہیں ۔ خود نوشت پڑھنے کا رجحان اسلوب سے بھی ہے جیسے یادو ں کی بارات و دیگر ۔ اردو میں خود وشت کی عمر بہت ہی قلیل ہے بلکہ جب سے رواں نثر کی شروعات ہوتی ہے تب سے ہی اردو میں خودنوشت کا رجحان بھی ہوتا ہے۔ یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلے باب میں خود نوشت کا فنی مفہوم اور خصوصیات کا ذکر ہے ۔ دوسرے میں عالمی ادب میں خودنوشت کی روایت پر گفتگو ہے ۔ تیسر ے میں اردو میں آپ بیتی کے جتنے بھی مختلف اظہا ر ہیں ان کو شمار کیاگیا ہے ۔ چوتھے باب میں اردو خود نوشت کی روایت اور فن پر گفتگو ہے ۔ خود نوشت پر ریسرچ کرنے والوں کے لیے یہ عمدہ اورمعاون کتاب ہوسکتی ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now