aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو تنقید مختلف دبستانوں میں منقسم ہے۔جیسے ترقی پسند تنقید،تاثراتی تنقید،اسلوبیاتی تنقید، موازنیاتی تنقید اور نفسیاتی تنقید وغیرہ۔زیر نظر کتاب "نفسیاتی تنقید" کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی اہمیت کی حامل ہے۔جس میں نفسیات سے متعلق مختلف مضامین شامل ہیں۔جن کے مطالعے سے اردو میں نفسیاتی تنقید کے آغاز اور اہمیت واضح ہوتی ہے۔کتاب میں خود مرتب کے علاوہ رفیع الزماں ،ریاض احمد، ڈاکٹر سید عبداللہ، ممتاز شریں وغیرہ کے پر مغز مضامین شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS