Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے 1955ء کے زمانے میں ناگپور یونیورسٹی سے اردو کی نعتیہ شاعری کے حوالے سے جو مقالہ لکھا وہ پاکستان میں 1976ء میں شائع ہُوا۔ ان کا یہ مقالہ 650صفحات سے زیادہ پر مشتمل ہے۔ طویل فہرست مشمولات اور اس موضوع پر پہلا مقالہ ہونے کی بنا پر اہلِ فکر کا موضوعِ سخن بن گیا۔ اس مقالے کے حوالے سے ڈاکٹر نجم الاسلام کہتے ہیں"بہرکیف بعض اہم شعرا کے نعتیہ کلام پر تبصرہ کے ضمن میں نعتیہ شاعری کے میلانات و رجحانات کے متعلق خاصے مفید نکات پیش کیے گئے ہیں۔ مصنف کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ دورِ جدید کے نعتیہ کلام میں حکیمانہ بصیرت، مصلحانہ تقدس، مجتہدانہ انداز اور شاعرانہ دلآویزیوں نے چار چاند لگا دیے ہیں۔ مختصر یہ کہ ایراد و ایزاد کی گنجائشوں کے باوجود یہ ایک اہم تحقیقی مقالہ ہے جو مفید معلومات اور مباحث سے پر ہے اور اس موضوع پر تقدم بھی رکھتا ہے۔" زیر نظر اردو میں نعتیہ شاعری پر پہلا تحقیقی مقالہ ہے۔ اس لئے اس کتاب کی کافی اہمیت ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए