Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by زرینہ زریں

اردو میں عملی تنقید کے مختلف پہلأں کا تنقیدی مطالعہ

by زرینہ زریں

مصنف : زرینہ زریں

ناشر : انشاء پبلی کیشن، کولکتہ

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, تاریخ

صفحات : 358

معاون : حیدر علی

اردو میں عملی تنقید کے مختلف پہلأں کا تنقیدی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

زرینہ زریں شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ کولکاتا یونیورسٹی سے منسلک ملی الامین کالج کی صدر شعبہ اردو ہیں۔  ایم۔ اے میں کولکاتا یونیورسٹی کی گولڈ میڈلیسٹ ہیں۔  کولکاتا یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کیا ہے۔
تقریباً چودہ برسوں تک آکاش وانی کولکاتا میں RJ رہیں ہیں اور کئی برسوں ریڈیو میگزین پروگرام ’’متاع شہر‘‘ پروڈیوس کیا۔ ساتھ ہی ساتھ اردو پروگرام اور اردو اناؤنسر کے فرائض بھی انجام دیتی رہیں۔ ٹیلی ویژن پر بھی اناؤنسر کی حیثیت سے مدعو کی جاتی ہیں۔
تصنیفات: ’’حلقۂ ارباب ذوق اور اردو نظم‘‘ ، ’’ساحر اور ان کی نظم نگاری‘‘۔ ’’اردو میں عملی تنقید کے مختلف پہلوؤں کا مطالعہ‘‘ ۔ ’’میرؔ، دردؔ ، غا لبؔ، ظفرؔ، داغؔ، اقبالؔ، جگرؔ اور فیضؔ کی میری پسندیدہ چالیس غزلیں‘‘ اور ڈاکٹر کیسری ناتھ ترپاٹھی کی تین ہندی  کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ’’خیالوں کا سفر‘‘، ’’زخموں پر شباب اور احساس زندگی‘‘۔

ان کی کتاب ’’حلقہ ارباب ذوق اور اردو نظم‘‘ کو امبیڈکر یونیورسٹی کے نصاب کے ریفرینس بکس  میں شامل کیا گیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے