aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو نوٹس " دسویں اور بارہویں جماعت کے لیے مفید کتاب ہے ،کتاب کو دو حصوں میں منقسم کیا گیا ہے پہلا حصہ نثری مضامین پر مشتمل ہے نیز اسباق کے اخیر میں سبق سے متعلق سوال جواب دیے گے ہیں۔ حصہ دوم منظومات پر مشتمل ہے جس میں شاعر کا حوالہ پیش کرتے ہوے نظم کے ساتھ تعلیمی پیغامات بھی پیش کے گئے ہیں ،تیسرا حصہ غزلیات پر مشتمل ہے جس میں اردو کے اہم نامور شعراء کی غزلیات موجود ہیں۔