Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالخیر کشفی

ناشر : محمد یونس دہلوی

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری, تاریخ

صفحات : 434

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ادب کی تاریخ بہت قدیم ہے۔اردو کے کئی محققین اور ناقدین نے اردو زبان و ادب کی ابتداو ارتقا اور تاریخ سے متعلق کئی اہم تحقیقات کیں ہیں۔بیسویں صدی میں اردو کے عالموں اور محققوں کے طریق تحقیق میں مشرقی روایات کے ساتھ ساتھ مغرب کے طریقہ کار کا امتزاج بھی نظر آنے لگا ۔ان محققین نے ادب کے مختلف اصناف سخن پر بھی تحقیقی و تنقیدی کام کیا ہے۔اردو شاعری بالخصوص کلاسیکی اردو شعرا پر بھی کئی اہم تحقیقات منظر عام پرآچکی ہیں۔زیر نظرکتاب اسی موضوع سے متعلق اہم تحقیقی کتاب ہے ۔جس میں اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظرکا جائزہ 1707ء سے 1857ء تک کے دوران لیا گیا ہے۔جس کے تحت اس دور کا سیاسی و اجتماعی حالات کا مختصر تاریخی جائزہ ،تاریخی واقعات کا سیاسی ،اقتصادی اور تمدنی تجزیہ ،اردو شاعری میں سیاسی و تاریخی واقعات ، کے ساتھ مختلف شعرا کا عہد بہ عہد جائزہ لیا گیا ہے۔اس طرح مصنف نے اردو شاعری کے سیاسی و تاریخی پس منظر کے ساتھ تحقیقی و تنقیدی تجزیہ پیش کردیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے