Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد خاں اشرف

اشاعت : 001

ناشر : اقبال اکادمی پاکستان، لاہور

سن اشاعت : 1996

زبان : اردو

موضوعات : تحقیق و تنقید

صفحات : 509

معاون : ریختہ

اردو تنقید کا رومانوی دبستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب چھ ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب میں اردو کی رومانوی روایت پر مضبوط دلائل کے ساتھ کلام کیا گیا ہے۔ کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ فکر و ادب کی دنیا میں مہمیز کہلانے والی شخصیتوں سے فکری، نظری اور تاریخی اختلافات کو نمایاں کرنے میں جرأتمندانہ قدم اٹھایا گیا ہے جبکہ عموماً ایسا کرنے سے گریز کیا جاتا ہے۔ کتاب کے اولین دو ابواب میں انگریزی اقتباسات اور حوالوں کی کثرت ہے۔ حصہ اول میں رومانویت اور اس کے ارتقا پر بات کی گئی ہے اور پھر آگے بتایا گیا ہے کہ رومانیت کیا ہے۔ مطالعہ کے دوران قاری کتاب کی ادبی چاشنی میں ایسا کھو جاتا ہے کہ وہ خود کو دنیا ئے اردو ادب کی رومانویت کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ کتاب میں اردو میں رومانیت پر ہر پہلو سے کھل کر محققانہ بحث کی گئی ہے جسے اس کتاب کو پڑھنے کے دوران محسوس کیا جاسکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے