aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by کنولؔ ڈبائیوی

اردو زبان اور اس کا نام

تحقیقی اور تعمیری حقائق کے آئینہ میں

by کنولؔ ڈبائیوی

مصنف : کنولؔ ڈبائیوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : کنولؔ ڈبائیوی

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 231

معاون : ریختہ

اردو زبان اور اس کا نام

کتاب: تعارف

اردو زبان ابتداء سے مصحفی کے زمانے تک الگ الگ ناموں سے پکاری جاتی رہی ہے ۔ کبھی سے ہندی، ہندوی، ہندوستانی، زبان دہلوی،گوجری، دکنی، دکھنی، مورز مسلمانی، زبان اردوئے معلی، زبان اردوئے شاہی، شاہجہان آباد، ریختہ اور متعدد نوموں سے اسے پکارا جاتا رہا ہے مصحفی نے اسے صرف اردو زبان کہہ کر پکارا اور آج تک یہی مروج ہے۔ اس کتاب مین اس کے ناموں کو کب کس نام سے پکاراگیا اور اس کے اسباب ترقی پر تحقیقی پیشکش ہے۔ جو اردو ادب کے طالبعلم کے لئے استفادے سے خالی نہیں.

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے